جان فاونڈیشن کی زیرِ نگرانی مفت تعلیمی ادارے کی دوسرے برانچ کا افتتاح ~ چمن، بلوچستان October 06-10-2023
جان گروپ برانچ۔بی آج چمن.میں جان.جاپان حاجی نظر جان اچکزئ حاجی قاہر جان اچکزئ کے زیر نگرانی گروپ جان فاونڈیشن مفت تعلیمی ادارے.کا دوسرے برانچ کا افتتاح کیا گیا October 03-10-2023
جان گروپ برانچ۔بی جہاں پر باقاعدہ قرآن خوانی اور دعا بھی کیا یاد رہے جان فاونڈیشن مفت تعلیمی ادارے میں صرف غریب یتیم.بچوں.کو کمپیوٹر کلاسس اور اعلی تعلیم مفت پڑھا یا جاتا ہے ادارے کی جانب سے سینیر اساتذہ کے زریعے کمپیوٹر کورسس علمی و عرسی تعلیم دیا جات October 03-10-2023